- بابا جی کہتے ہیں
پتر اک بات ہمیشہ یاد رکھنا🤔🤔🤔🤔
کہ #ٹرین کبھی پنگچر نہی ہوتی
2.انی پی کر بھی نہیی جاتی ہچکیاں ۔🤣
شاید تیری یادیں واٹر پروف ہیں ۔😂😂😂😂
3.ہم نے چوم لی اس زمیں کو جہاں جہاں اس نے قدم رکھّے
۔ اور
وہ بےوفا میرے گھر جاکر بولی
آنٹی آپکا پیٹا مٹّی کھا رہا ہے ۔
حد ہوگٸ یار بےوفاٸ کی🤣🤣
No comments:
Post a Comment