Kamboh Tech

بالی ووڈ اداکار سلمان خان ان دنوں ’دبنگ تھری‘ کی تیاریوں میں مصروف ہیں،فلم سے متعلق اپ ڈیٹ دیتے ہوئے سلمان خان نے بتایا ہے کہ دبنگ تھری میں چلبل پانڈے کے والد پرجا پتی پانڈے کا کردار ونود کھنہ کے بھائی پرامود کھنہ ادا کریں گے۔

No comments:

Post a Comment

Recently Post

Blog SEO: How To Search Engine Optimize Your Blog Content

>